بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

یاسمین راشد کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کر دیا گیا

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔

یاسمین راشد کو جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے 4 روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔

یاسمین راشد کو 4 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

عدالت نے پولیس کو ڈاکٹر یاسمین راشد کو دوبارہ آج پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔