ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 285.41 روپے ہے۔
انٹربینک میں ڈالر آج 26 پیسےمہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 285.15 روپے پر بند ہوا تھا۔
ملک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا








