مانسہرہ(ممتاز نیوز)سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواکے مشیر اور پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اےسید احمد حسین شاہ نے پریس کلب مانسہرہ میں ہنگامی نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے کااعلان کردیا ۔ انہوں نے کہا میں فوج کے خلاف سازش کو پاکستان کے سازش سمجتا ہوں شہدا ء کی تکریم پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا 9 مئی کے افسوسناک واقعہ کے بعد تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں ۔
خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا،سابق ایم پی اے سید احمد حسین شاہ کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان








