پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کو اڈیالہ جیل کے باہردوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ علی محمد خان کو خیبرپختونخوا نے حراست میں لیا ۔علی محمد خان کو مسلسل تیسری مرتبہ گرفتار کیا گیا ہے ۔
اس سے قبل علی محمد خان لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے احکامات پر رہا کیا گیا تھا۔
علی محمد خان کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا تھا۔
گرفتاری کے بعد علی محمد خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر اٹک جیل سے رہا کیا گیا تھا۔
پنجاب پولیس نے اٹک جیلُ سے رہائی کے بعد علی محمد خان کو دوبارہ حراست میں لیا تھا۔
پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان رہائی کے بعد پھر گرفتار








