بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم کا بھارت میں ٹرین حادثے میں جانی نقصان پر اظہار افسوس

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر انتہائی دکھ اور افسوس ہے۔


وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کے خاندانوں سے تعزیت کرتا ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔بھارت میں 3 ٹرینیں ٹکرانے سے 200 سے زائد افراد ہلاک اور 900 زخمی ہوئے ہیں۔