بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چھوٹا عمران خان بھی گرفتار،ویڈیووائرل

اسلام آباد(ممتازنیوز) نومئی کے واقعات کے تناظرمیں ٹک ٹاک پرچیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کی کاپی کرنے والے بچے کوبھی گرفتارکرلیاگیا, 14 سالہ چھوٹے عمران خان کو رات کی تاریکی میںان کے گھر سے حراست میں لیاگیاجس کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرہوگئی ہے۔