بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جہانگیر ترین آج لندن روانہ ہوں گے ، نوازشریف سے ملاقات ہوگی

قائد استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین اپنی نئی جماعت کا اعلان کرنے کے 24 گھنٹے بعد ہی نواز شریف سے ملاقات کیلئے لندن روانہ ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین طبی معائنے کے لیے آج رات برطانیہ روانہ ہونگے ۔ کرونا وائرس کا شکار ہونے بعد جہانگیر ترین کو طبی مسائل کا سامنا ہے۔
جہانگیر ترین طبی معائنے کے بعد چند روز میں واپس آجائیںگے۔جہانگیر ترین لندن میں نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔