ملتان: ملتان کے علاقے شجاع آباد میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن میں پارٹی کی چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر مریم نواز کو سونے کا تاج پہنایا گیا۔
مریم نواز نے شجاع آباد میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن میں شرکت کی۔ کنونشن میں مریم نواز کو سونے کا تاج پہنایا گیا اور انہیں روایتی چادر بھی پہنائی گئی۔
عوام کی مریم بی بی سے محبت ❤️ #شجاع_آباد_میں_امید_سحر pic.twitter.com/xPrUy4QCj0
— Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) June 11, 2023









