بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ملک بھرمیں شدیدزلزلہ

اسلام آباد(ممتازنیوز )اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ،زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیااورلوگ گھروں اوردفاتر سے باہرنکل آئے ،ابتدائی طور پرزلزلے سے نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی 5.2تھی زلزلہ کے جھٹکے پاکستان کے علاوہ بھارت اورچین میں بھی محسوس کیے گئے