اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین نادرا طارق ملک نے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین نادرا طارق ملک کی آج کسی بھی وقت وزیراعظم سے ملاقات کا امکان ہے ، جس دوران وہ وزیراعظم سے استعفیٰ منظور کرنے کی درخواست کریں گے ۔