بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مسلم لیگ ن نے الیکشن مہم کاآغاز کردیاہے ،مریم اورنگزیب

لاہور(ممتازنیوز )وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاکہ مسلم لیگ ن نے الیکشن مہم کاآغاز کردیاہے ، نواز شریف الیکشن سے قبل پاکستان میں ہوں گے ،الیکشن میں کسی ممکنہ اتحاد کافیصلہ وقت پرکیاجائے گا،اگست میں آئینی مدت ختم ہونے پرنگراں سیٹ اپ آجائےگا،جب بھی موقع ملاحکومت نے مہنگائی کم کرنےکی کوشش کی ۔