بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

باڑہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

خیبر (مانیٹرنگ ڈیسک) باڑہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

نجی ٹی وی نجی ٹی وی کے مطابق باڑہ کے علاقے میں مخالف نے جائیداد کے  جھگڑے پر مشتعل ہو کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔