اسلام آباد(ممتاز نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب) نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 21 جون کو دوبارہ طلب کرلیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کو 21 جون دن 11 بجے نیب راولپنڈی میں طلب کیا ہے، انہیں کیس سے متعلق دستاویزات ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
نیب کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو بطور وزیراعظم 108 تحائف ملے، انہوں نے 58 تحائف حاصل کیے جو توشہ خانہ میں جمع نہیں کروائے گئے۔
توشہ خانہ کیس، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کر لیا








