بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چیئرمین پی ٹی آئی کل مختلف مقدمات میں عدالتوں میں پیش ہوں گے

اسلام آباد(ممتازنیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف   کل (منگل) مختلف مقدمات میں عدالتوں میں پیش ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کل عدالتی پیشیوں کیلئے اسلام آبادپہنچیں گے ،واضح رہے کہ عمران خان کے خلاف دہشت گردی ، جعلی سازی ، قتل ، اقدام قتل ، سازش ، جلاؤ گھیراؤ کے کیسز شامل ہیں۔اگرکسی ایک مقدمے میں بھی ضمانت خارج ہوتی ہے تو ان کی گرفتاری بھی عمل میں لائی جاسکتی ہے۔