پاکستان میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرکا استعمال کرنے والے صارفین کیلئے آج ’آلووالی بریانی‘ کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہے۔
کلک کرکے دیکھیں تو بریانی کے شیدائی اس ٹرینڈ میں اپنا اپنا حصہ ڈالتے ہوئے تبصرے کررہے ہیں۔
پاکستان میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرآج آلو والی بریانی کا ہیش ٹیگ مسلسل ٹرینڈ کر رہا ہے۔ کوئی آلو والی بریانی کی تعریف میں مگن ہے تو کسی کا کہنا ہے کہ بریانی تو آلو کے بغیر ہی اچھی لگتی ہے۔
یہ ٹرینڈ دراصل سابق وزیراعظم اورچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے اس انٹرویو کی بدولت وجود میں آیا جس میں وہ آلو والی بریانی کو اپنی پسندیدہ قراردے رہے ہیں۔
ٹوئٹر اسپیس میں سوالات کے جواب دینے والے عمران خان سے معروف امریکی کامیڈین جیریمی میکلیلن نے پوچھا تھا کہ، ’ آپ کو بریانی آلو کے ساتھ پسند ہے یا بغیرآلو کے؟’۔
اس پر عمران خان کا کہنا تھا کہ انہیں 40 سال قبل ایسے کھانوں کا شوق تھا جن میں بریانی بھی شامل تھی اور وہ بھی آلو والی۔
اس جواب سے سوشل میڈیا صارفین کو بحث کیلئے ایک نیا موضوع مل گیا۔ انہوں نے دلچسپ تبصروں میں عمران خان کی پسند کو سراہنے کے علاوہ مشورے بھی دیے۔
https://twitter.com/faryallKhan/status/1680826026304184320?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1680826026304184320%7Ctwgr%5E053f035ab483607aa3e649dad9994df1f28bdbeb%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.aaj.tv%2Fnews%2F30336738
اب سے ہر سال 17 جولائی کو #BiryaniWithAaloo ڈے منایا جائے گا
🤷♀️ pic.twitter.com/lyVa7k7vCy
— Ayesha Brohi (@AyeshaBrohipk) July 16, 2023
کئی ایک کو عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما کی یاد بھی ستائی۔
Ok but imagine eating aloo wali biryani with Imran Khan & Jemima Khan❤️#BiryaniWithAaloo pic.twitter.com/yhzwZEdtVP
— Mishkat Khan (@mishikhan_pti) July 17, 2023
پی ٹی آئی حامیوں نے اپنی ٹویٹ میں طنزاً لکھا کہ انہیں انتطار ہے حکومت کب آلو والی بریانی پر پابندی عائد کرتی ہے۔
Waiting for PDM to announce that #آلو_والی_بریانی cannot be mentioned on cooking shows on any TV channels. 😂😂 pic.twitter.com/jJN22i6R2e
— Naureen Khalid (@5Naureen) July 16, 2023
How many hours until PDM Govt calls #BiryaniWithAaloo mulk dushman anaasir ka food and seals all restaurants that sell #آلو_والی_بریانی pic.twitter.com/UOewDAtBZJ
— Jibran Ilyas (@agentjay2009) July 16, 2023
صارفین نے آلو کی خوشی بھی خوب اجاگرکی۔
Aaloo be like 😁#BiryaniWithAaloo pic.twitter.com/Bfgd4idTqd
— Chaudhary_Usman (@chusman48) July 16, 2023









