بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سونیا حسین کی سالگرہ، شوبز ستاروں نے جلوےبکھیردیے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو ہردلعزیز اداکارہ سونیا حسین کی سالگرہ کی اندیکھی تصاویر منظرعام پر آگئیں۔

15 جولائی کو اداکارہ نے اپنی 32 ویں سالگرہ منائی جس کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر شئیر بھی کیا۔

سالگرہ کے اس پُرمسرت موقعے  پر سونیا حسین نے اپنے دن کو یادگار بنانے کیلئے ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا جس میں شوبز سے وابسطہ معروف شخصیات کو بھی مدعو کیا گیا۔

اداکارہ رمشا خان ، ہانیہ عامر، زاویار نعمان اعجاز، اقراء عزیز، یاسر حسین ، اُشنا شاہ غرض کے تمام لوگوں نے تقریب میں شرکت کرکے چار چاند لگادیے۔

’گینگ آف کھراساں’ میں اداکارہ کے  ’مرشد’ تھیم کا کیک بھی سب کی توجہ اپنے جانب مبذول کئے ہوئے تھا جب کے دوسرے کیک میں اداکارہ کو بہترین کارکردگی کا ایوارڈ سے نامزد کرنے کا تھیم کیک بنایا  گیا تھا۔

تقریب میں سونیا حسین کا باربی لُک کے ساتھ اداکاراؤں کا باربی لکُ بھی مداحوں کو خوب بھایا۔