بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کون چُلبُل کون بُلبُل، مریم نفیس کے نئے فوٹو شوٹ نے ہلچل مچادی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی شوخ چنچل سی خوبصورت جوڑی اداکارہ مریم نفیس اور ہدایت کار اور معروف پروڈیوسر امان احمد جو اپنی مثال آپ ہیں۔

مریم نفیس اپنی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ اداکاری میں بھی خاصی ماہر ہیں، خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ اور میزبان مریم نفیس نے کئی ہٹ ڈرامہ سیریلز میں اپنی اپنی اداکاری کا جلوے بکھیرے ہیں۔

مریم نفیس جو پاکستان کے معروف  ہدایت کار اور پروڈیوسر امان احمد کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہیں، ہر گزرتے دن اپنے شوہر کے ہمراہ سوشل میڈیا پر نت نئی تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں مریم نفیس نے اپنے شوہر کے ساتھ فوٹو اینڈویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر  خوبصورت تصاویر شیئر کی جو دیکھتےہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔

سیاہ اور گولڈن ساڑھی میں ملبوس اداکارہ کا اندار غضب ڈھا رہا تھا جب کہ انکے شوہر امان احمد بھی میچنگ کرتے ہوئے دکھائی دیے۔

ہاتوں میں چوڑیوں کی کھنک، کانوں میں بُندے، گلے میں ہار سر تا پاؤں اداکارہ کا دلکش انداز آنکھوں میں سماجانے والا تھا۔

جب کہ تصاویر کے ساتھ مریم نے کیپشن میں لکھا کہ ’ابھی یہ معلوم کرنا بھی باقی ہے کہ کون چُلبُل ہے اورکون بُلبُل۔’

اس جوڑے کی دلکش تصاویر یہاں دیکھیے: