لاہور: اداکار و میزبان احسن خان نے اپنے ننھے بیمار مداح کی خواہش پوری کرکے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے۔
انسٹاگرام اسٹوری پر اداکار احسن خان نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں ایک ننھے اور بیمار مداح کی عیادت کے لئے اسپتال میں دیکھا جاسکتا ہے۔
احسن خان نے بیمار مداح کی خواہش پوری کرتے ہوئے اس سے ملاقات کے لئے اسپتال پہنچ گئے۔
احسن خان نے بیمار مداح کی خواہش پوری کردی








