بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چیئرمین ایف بی آرعاصم احمد کی آج ریٹائرمنٹ ، وزیرخزانہ اسحق ڈار کا نیک تمناوں کااظہار

  اسلام آباد(ممتازنیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے چیئرمین عاصم احمد اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پرآج ریٹائرہورہے ہیں، وزیرخزانہ اسحق ڈار نے ایف بی آرہیڈکوارٹرزمیں ایف بی آر کی بورڈ ان کونسل 2023-24 کے پہلے اجلاس میں سبکدوش ہونے والے چیئرمین ایف بی آر کو الوداع کہااور ان کے لئے نیک تمناؤں کااظہارکیا۔انہوں نے ملک کے مالیاتی استحکام اور معاشی ترقی کے لئے سبکدوش ہونے والے چیئرمین ایف بی آر کی خدمات کو سراہا۔اس موقع پر خزانہ کے معاون خصوصی طارق باجوہ، ریونیوکے معاون خصوصی طارق پاشا ودیگربھی موجود تھے۔