برمنگھم (ممتازنیوز )برمنگھم کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت چوہدری محمد لطیف نے پاکستان سے آئے ہوئے امیدوار ایم این اے سجاد خان کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ پر گرینڈ ڈنر کا اہتمام کیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے معززین نے شرکت کی ۔اس پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا شرکا میں چوہدری عنصر ، آفتاب سرمد ، راجہ غفار ، حاجی راسب ، راجہ سہیل ، چوہدری ابرار ، ٹھیکیدار ارشد ، چوہدری شاہ جہان ، محمد اسرار ، سائیں آفتاب ، رفاقت پہلوان ، انکل اعظم ، ثاقب بجلی کبڈر ، رضا وارثی ، بیرسٹر شکیل ، ملک فیصل ، راجہ شکیل مانچسٹر ، چوہدری کامران ، کامران چوہدری ، چوہدری اورنگزیب ، راجہ غفار نڑالی ، راجہ عمران ، علی خان جدون ، محمد ابرار ، محمد نثار ، محمد وسیم ، راجہ رحمان ، راجہ گلفراز اور دیگر معززیننے شرکت کی۔
برمنگھم کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت چوہدری محمد لطیف کاایم این اے سجادخان کے اعزاز میں گرینڈ ڈنرکااہتمام







