بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

افغانستان میں دھماکا، 3 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبے خوست میں دھماکا ہوا ہے۔

افغان میڈیا کے مطابق دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

دھماکا خوست شہر کے ایک ہوٹل میں ہوا۔