بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایرانی وزیر خارجہ ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، ریاض ائیرپورٹ پر سعودی نائب وزیرخارجہ نے ایرانی وزیرخارجہ کا استقبال کیا۔
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق اپنے ایک روزہ دورے کے دوران ایرانی وزیرخارجہ، سعودی ہم منصب اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایک روزہ دورہ سعودی عرب میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی، بین الاقوامی مسائل پر توجہ مرکوز رہے گی۔