بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کابل میں وزارت انصاف کے قریب دھماکہ، 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق دھماکہ وزارت انصاف کی عمارت کے قریب دھماکہ ہوا جس میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
دوسری جانب سکیورٹی فورسز کی جانب سے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ۔