بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

الیکشن کمیشن کے سابق ڈائریکٹر کی بیٹی کو اکیڈمی سے واپسی پر گولی مار کر قتل کر دیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )صوبائی دارلحکومت میں ریٹائرڈ ڈائریکٹر الیکشن کمیشن کی بیٹی کو دن دیہاڑے قتل کرنے کا انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے مقتولہ کے والد کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیاہے ، پولیس کا کہناتھا کہ مقتولہ باپ کے ساتھ اکیڈمی سے گھر جارہی تھی کہ ملزمان نے گولی مار دی ، ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں اور تحقیقات شروع کر دی گئیں ہیں ۔