بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی: زمان ٹاؤن  کے علاقے کورنگی کراسنگ کے قریب پیر کی رات ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا پولیس اہلکار شعیب جناح اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔

مقتول کراچی پولیس آفس میں بطور نائب قاصد تھا جیسے پیر کے روز گھر کے قریب نامعلوم ملزمان نے مزاحمت پر پیٹ پر گولی مار کر شدید زخمی کردیا تھا۔

اسے جناح اسپتال میں طبی امداد جارہی تھی کہ منگل کی دم توڑ گیا اس واقعے کا مقدمہ بہن کی مدعیت میں نامعلوم ڈاکوؤں کےخلاف مقدمہ درج ہے۔