بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو کر کتنے روپے پر بند ہوا؟ جانئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 63 پیسے تک اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 299 روپے 63 پیسے کا ہو کر بند ہو گیا ہے ۔