اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ کیا کوئی ایسی نظیر پیش کی جا سکتی ہے کہ اپیل ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہو اور سپریم کورٹ کا ایک بنچ روز عدالت لگا کر اس انتظار میں بیٹھ جائےکہ کب ہائیکورٹ فیصلہ سنائے اور کب وہ اس فیصلے پر اپنا فیصلہ جاری کرے؟یہ اس سپریم کورٹ کی بے چینی ہے جس کی پاس چون ہزار کیس زیر التوا پڑے ہیں۔
کیا کوئ ایسی نظیر پیش کی جا سکتی ہے کہ اپیل ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہو اور سپریم کورٹ کا ایک بنچ روز عدالت لگا کر اس انتظار میں بیٹھ جائےکہ کب ہائیکورٹ فیصلہ سنائے اور کب وہ اس فیصلے پر اپنا فیصلہ جاری کرے؟یہ اس سپریم کورٹ کی بے چینی ہے جس کی پاس چون ہزار کیس زیر التوا پڑے ہیں۰
— Senator Irfan Siddiqui (@IrfanUHSiddiqui) August 24, 2023









