بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نئی برطانوی ہائی کمشنر جین میرٹ جاتی امراء پہنچ گئیں، مریم نوازکا استقبال

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان میں نئی تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ جاتی امراء پہنچ گئیں۔ چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز نے برطانوی ہائی کمشنر کا استقبال کیا ۔ مریم نواز اور برطانوی ہائی کمشنر کی ون ٹو ون ملاقات جاری ۔برطانوی ہائی کمشنر اور مریم نواز میں باہمی دلچسپی کے اموار پر تبادلہ خیال۔