بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 75 پیسے مہنگا ہو نے کے بعد 301.75 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر گزشتہ ہفتے 5 روپے 22 پیسے مہنگاہوا، جبکہ نگران حکومت کے دوران اب تک 13 روپے 26 پیسے مہنگا ہو چکاہے ۔