کراچی(ممتازنیوز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء حلیم عادل شیخ کو پولیس نے ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتارکرلیا،پی ٹی آئی رہنماء حلیم عادل شیخ سندھ ہائی کورٹ میں اپنے اوپر ہونے والے مقدمات کی تفصیلات جاننےکے لیے آئے تھے تاکہ ان مقدمات کی ضمانت کراسکیں لیکن پولیس نے حلیم عادل شیخ کوہائی کورٹ کےباہر سے گرفتارکرلیا۔
پی ٹی آئی رہنما ء حلیم عادل شیخ گرفتار








