بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایشیا کپ2023: پاک بھارت میچ بارش کے باعث روک دیا گیا

کینڈی(سپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے،جبکہ میچ بارش کے باعث روک دیا گیا۔ بھارت نے تین اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 14رنز بنا لئے۔