بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدر مملکت کی پاک بنگلہ دیش میچ دیکھنے کےلئے قذافی اسٹیڈیم آمد

لاہور(نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیموں کا میچ دیکھنے کیلئے قذافی اسٹیڈیم لاہور پہنچے۔
صدر مملکت ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کے موقع پر اسٹیڈیم آئے اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کے ساتھ میچ دیکھا۔
اس موقع پر بنگلادیش کے ہائی کمشنر روح العالم بھی موجود تھے۔