بھارت کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے کے سری لنکا اور بھارت کے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو بولنگ کی دعوت دی۔ کولمبو میں کھیلے جانے والے اس میچ کی فاتح ٹیم فائنل کے لیے کوالیفائی کر لے گی۔