بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پروفیسر ڈاکٹر جاوید حسان چانڈیو چیئرمین شعبہ سرائیکی ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ لینگوئجز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمقرر

بہاولپور(وحید احمد ) گورنر پنجاب و چانسلر انجینئرمحمد بلیغ الرحمن نے پروفیسر ڈاکٹر جاوید حسان چانڈیو چیئرمین شعبہ سرائیکی کو ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ لینگوئجز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورمقرر کیا ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر، ڈینز، فیکلٹی ممبران اور طلباءوطالبات نے پروفیسر ڈاکٹر جاوید حسان چانڈیو کو مبارکباد دی ہے۔