بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

دیر: طالبعلم کے بیگ میں موجود اشیاء سے اسکول میں دھماکا، 3 طلبا زخمی

دیرکے پرائمری اسکول میں طالب علم کے بیگ میں موجود اشیا پھٹنے سے دھماکا ہوگیا۔

دھماکے نتیجے میں تین طلبا زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

نوٹ: اس خبر میں مزید تفصیل شامل کی جائیں گے۔