اسلام آباد(ممتاز نیوز) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہمارےجج صاحبان کو آئین شکن آمروں کے اقدامات ہمیشہ بہت عزیز رہے ہیں، اسی لئے مشرف کا بنایا گیا نیب آرڈیننس ان کے نزدیک عوام کی منتخب پارلیمنٹ کے قوانین سے کہیں زیادہ مقدس ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عرفان صدیقی نے کہا کہ بندیال صاحب کا آخری فیصلہ ان کے سیاست زدہ فیصلوں میں ایک اور اضافہ کر گیا، “گڈ ٹو سی یو(آف) بندیال صاحب”
ہمارےجج صاحبان کو آئین شکن آمروں کے اقدامات ہمیشہ بہت عزیز رہے ہیں۰ اسی لئے مشرف کا بنایا گیا نیب آرڈیننس ان کے نزدیک عوام کی منتخب پارلیمنٹ کے قوانین سے کہیں زیادہ مقدس ہے۰ بندیال صاحب کا آخری فیصلہ ان کے سیاست زدہ فیصلوں میں ایک اور اضافہ کر گیا۰
"گڈ ٹو سی یو(آف) بندیال صاحب"— Senator Irfan Siddiqui (@IrfanUHSiddiqui) September 15, 2023








