بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سائفرکیس: عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی

سائفر کیس میں درخواست ضمانت مسترد کیے جانے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئی درخواست ضمانت دائر کردی۔

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی

عمران خان نے سلمان صفدر ایڈووکیٹ کی وساطت سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائرکی ۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ انہیں ضمانت پر اٹک جیل سے رہا کیا جائے۔