شیخوپورہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پٹرولنگ پولیس نے بھکھی نہر میں ماں بیٹے کو کودنے سے بچا لیا۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون 3سال کے بیٹے کیساتھ خودکشی کرنے آئی تھی، لیڈی کانسٹیبل آمنہ اسلم نے اپنی جان خطرے میں ڈالر کر ماں بیٹے کو بچا لیا۔








