بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

دکانوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز، چیئر مین ایف بی آرکاموقف سامنے آگیا

اسلام آباد: نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر نئے ٹیکسز لگانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔

چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر تیوانہ نے بورڈ ممبران کے ساتھ وزیر خزانہ کو اسمگلنگ کے خلاف اقدامات پر بریفنگ دی۔

چیئرمین ایف بی آر کا کہنا تھا کہ زراعت پر ٹیکس لگانا صوبوں کا اختیار ہے، طے شدہ ٹارگٹ کے مطابق ٹیکس جمع کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دکانوں پر ٹیکس لگانے کیلئے فی الحال تجویز زیرغور نہیں۔