بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نوازشریف کی واپسی کا معاملہ: شہباز شریف کل اہم پریس کانفرنس کریں گے

لاہور(ممتازنیوز)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کل(6 اکتوبر) سہ پہر تین بجے اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے جس میں وہ اہم قومی امور کے علاوہ قائد محمد نواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی کے حوالے سے بات چیت کریں گے۔