بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اندرونی وبیرونی قرضے 64 کھرب تک پہنچ گئے، ہر پاکستانی کتنا مقروض ؟

کراچی: اسٹیٹ بینک نے حکومتی قرضوں کے اعدادوشمار جاری کردیے، جن کے مطابق ہر پاکست نی اس وقت 26 لاکھ 50 ہزار سے زائد کا مقروض ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے اگست 2023 میں 2 ہزار 218 ارب کے نئے قرضے لیے، جس کے بعد مقامی قرضوں کا حجم 24 فیصد بڑھ کر 39 ہزار 792 ارب تک پہنچ گیا ہے، جبکہ بیرونی قرضوں کا حجم 39 فیصد بڑھ کر 24 ہزار 175 ارب ہوگیا۔

پاکستان پر اندرونی وبیرونی قرضے 64 ہزار ارب روپے (64 کھرب) تک پہنچ گئے ہیں۔