کراچی(ممتازنیوز)نگران وزیرا عظم انوارالحق کاکڑ کاپشاور کے بعد کراچی کادورہ بھی منسوخ ہوگا۔وزیراعظم نے مصروفیت کے باعث دورہ منسوخ کیا۔واضح رہے کہ وزیراعظم نے کل کراچی میں اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرناتھی۔
نگران وزیرا عظم انوارالحق کاکڑ کاپشاور کے بعد کراچی کادورہ بھی منسوخ








