بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس سماعت کیلئے مقرر

بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(مانیٹرینگ ڈیسک) بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس سماعت کیلئے مقررکر دیا گیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری پر ساڑھے 11بجے سماعت ہوگی،احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی آج تک عبوری ضمانت منطوری کررکھی ہے،جج محمد بشیری نے ضمانت کی درخواستوں پر آج دلائل طلب کررکھے ہیں۔