آئی سی سی ورلڈکپ کے 11 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف بنگلادیش کی پہلی وکٹ پہلی ہی گیند پر گرگئی
چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور بنگلادیش کو بیٹنگ کی دعوت دی۔