بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نوازشریف واپسی: شہبازشریف نے ’’پھرسے‘‘کے عنوان سے ویڈیوپیغام شیئرکردیا

 

لاہور(ممتازنیوز) مسلم لیگ(ن) کے صدروسابق وزیراعظم شہبازشریف نے نوازشریف کی وطن واپسی کی مناسبت سے ’’پھرسے‘‘کے عنوان سے ویڈیو سوشل میڈیا پرشیئر کی ہے ،ویڈیومیں دیئے گئے پیغام کہاگیا
آج پھر وہیں کھڑے ہیں ،جہاں کھڑے تھے
پھروہیں کیوں پہنچے ہیں،جہاں سے چلے تھے
رک گئے،تھک گئے،سفرسارا ہی رائیگاں ہو جیسے
،تھک کے ٹھہرا کوئی کارروائی ہو جیسے
یہ آخری پہرکی گہٹتی ہوئی تاریکی ہے،ذرارکوتو سہی