عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو وائرل ہوگیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں اصلی اور نسلی ہوں ،پاک فوج دنیا کی عظیم افواج ہے ،ان کا کہنا تھا کہ جب سیاستدان کی ادارے سے لڑائی ہوتی ہے تو ہمیشہ ادارہ ہی جیتتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ انٹرویو ایک امتحان ہے ۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ مجھے یقین ہے کہ آپ ایگری نہیں کریں لیکن یہی سچ ہے ۔
واضح رہے شیخ رشید کا انٹرویو دینے آج رات نشر ہوگا۔
اصلی اور نسلی ،شیخ رشید کا چلہ ختم ،عمران خان کے خلاف کھل کر سامنے آگئے pic.twitter.com/GXZu8sl4SN
— Daily Mumtaz official (@Dailymumtaz1) October 20, 2023








