بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نگران وزیر اعظم چین کے دورہ کے بعد پاکستان روانہ

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ چین کے دورہ کے بعد پاکستان روانہ ہوگئے ۔
اورومچی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سی پی سی سنکیانگ کے اسٹینڈنگ ممبر العزت احمت جان (illizat ahmetjan )، دیگر چینی اعلیٰ حکام اور چین میں پاکستانی سفارتی عملے نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔