لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں (ن) لیگ کے جلسے کے لیے ٹریفک پلان جاری کردیا۔
ٹریفک پلان کے مطابق پارک کے داخلی اور خارجی راستوں سمیت گرد و نواح میں اضافی نفری تعینات ہوگی۔
شرکا کی گاڑیوں کی پارکنگ کے لیے 16 پوائنٹس مخصوص کیے گئے ہیں جب کہ شرکا کو راستہ ایپ، ایف ایم ریڈیو، ہیلپ لائن 15 کے زریعے ٹریفک صورتحال سے آگاہ رکھا جائے گا۔
ٹریفک ایڈوائزری پلان بسلسلہ گریٹر اقبال پارک جلسہ جاری.#lahore #PunjabPolice pic.twitter.com/5BAfu3fVf2
— Lahore Traffic Police (@ctplahore) October 20, 2023
اس کے علاوہ ایمبولینسز اور ایمرجنسی گاڑیوں کے لیے راستہ کلئیر رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔








