بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آٹا مزیدسستا ہو گیا

 

لاہور: گندم کی قیمت میں کمی سے آٹے کی قیمت میں بھی کمی ہو گئی ۔

تفصیلات کے مطابق آٹے کا 20 کلو کاتھیلا 150 روپے کی کمی کے بعد 2 ہزار 7 سو روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

پنجاب فلوملز ایسویشن کے مطابق گندم کی قیمت میں تقریبا 200 روپے تک کی کمی ہوئی ہے، مارکیٹ میں گندم کی نئی قیمت 4 ہزار 4 سو 25 روپے ہو گئی ہے

جس کے باعث آٹے کی 20 کلو کے تھیلےمیں 150 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

فلور ملز ایسویشن کے کا کہنا ہے کہ فوری گندم کے اجرا کی پالیسی بنائے جائے، پالیسی بنانے سے آٹے کی قیمت میں مزید کمی ہو گی ۔