بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فضل الرحمان سے اسد قیصر، علی محمد خان کی ملاقات، سیاسی صورت حال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور سابق رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات مولانا فضل الرحمان کی اسلام آباد میں رہائش گاہ میں ہوئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔